مینز ہینڈ بال،سویڈن اور فرانس فائنل میں آمنے سامنے

مینز ہینڈ بال،سویڈن اور فرانس فائنل میں آمنے سامنے

لندن(نیٹ نیوز)اولمپک ہینڈ بال ٹورنامنٹ کے جمعہ کو کھیلے گئے میچز کے نتائج اس طرح رہے ۔مردوں کے سیمی فائنلز مقابلوں میں سویڈن نے ہنگری کو 26کے مقابلے میں 27پوائنٹس سے ہرا دیا جبکہ فرانس نے دوسرا سیمی فائنل مقابلہ کروشیا کے خلاف 25-22سے اپنے نام کیا ۔

مزید : ایڈیشن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...