ایک دلچسپ ایس ایم ایس، پاکستان کی اولمپکس کارکردگی زبردست

ایک دلچسپ ایس ایم ایس، پاکستان کی اولمپکس کارکردگی زبردست

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی لند ن اولمپکس کھیلوں میں کارکردگی کے حوالے سے موبائل نیٹ ورکس پر ایک دلچسپ پیغام جاری کیا گیا ہے۔جس میں پاکستانی شائقین نے اپنے غصے کا اظہار کچھ دلچسپ انداز میں کیا ہے ۔پیغام کچھ اس طرح ہے کہ پاکستان نے اولمپکس گیمزکے بندر کلہ اور یسوپنجوں مقابلوں میں طلائی تمغے جیت لیے ہیں۔

مزید : ایڈیشن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...