تائیکوانڈ وفائنل میں کوریا نے ترکی کوہرا دیا

تائیکوانڈ وفائنل میں کوریا نے ترکی کوہرا دیا

لندن(نیٹ نیوز)اولمپک میں خواتین کے انڈر67تائیکوانڈو مقابلوں کے نتائج اس طرح رہے ۔فائنل میں کوریا کی ہوانگ کیونگ سیون نے ترکی کی نورتارا کو پانچ کے مقابلے میں 12پوائنٹس سے ہرا دیا ۔ سیمی فائنلز میں ترکی کی نور تارا نے آسٹریلیا کی کارمین مارٹون کو 6-0اور کوریا کی ہوانگ کیونگ سیون نے سلوانیا کی فرانکا اینک کو 7-0سے ہرایا ، کانسی کے تمغے کے لئے کھیلے گئے میچز میں امریکہ کی پیگے مک فرسن نے سلوانیا کی فرانکا اینک کو 8-3جبکہ جرمنی کی ہلینا فروم نے آسٹریلیا کی کارمین مارٹون کو8-2سے ہرایا ۔ کوارٹرفائنلز مقابلوںمیں آسٹریلیا نے کارمین مارٹون نے سوئٹزرلینڈ کی ایلین جوہانسن کو 6-3 ¾ ترکی کی نور تارا نے امریکہ کی پیگے مک فرسن کو 6-1، کوریا کی ہوانگ کیونگ سیون نے جرمنی کی ہلینا فروم 8-4اور سلوانیا کی فرنکا اینک نے کینیڈا کی کیرین سرگیری کو 10-5سے شکست دی ۔

مزید : ایڈیشن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...