ویمن باسکٹ بال ‘آسٹریلیا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

ویمن باسکٹ بال ‘آسٹریلیا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

 لندن(نیٹ نیوز)آسٹریلیا نے ویمن باسکٹ بال میںروس کو ہرا کرکانسی کا تمغہ جیت لیا ۔کے باسکٹ بال میچز کے نتائج اس طرح رہے ۔سپین نے روس کو 59کے مقابلے میں69پوائنٹس سے جبکہ امریکہ نے ارجنٹائن کو 83کے مقابلے میں109پوائنٹس سے مات دیدی۔

مزید : ایڈیشن 1