گورنر ہاﺅس میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب

گورنر ہاﺅس میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب گزشتہ روز گورنر ہاﺅس میں منعقد کی گئی جس میں پیپلزپارٹی کے ارکان کثیر تعداد سمیت بینظیر انکم سپورٹ گروگرام کی چیئرمین فرزانہ راجہ سمیت گورنر سردار لطیف کھوسہ،فائزہ ملک، بشری ملک، عظمی بخاری، نویدچوہدری، بیگم صمصا م بخاری، عزیزالرحمان چن، سید ناظم شاہ اور عثمان ملک نے شرکت کی۔