اپنے مذہب پر آزادی سے عمل کرنا انسان کا بنیادی حق ہے:اوباما

اپنے مذہب پر آزادی سے عمل کرنا انسان کا بنیادی حق ہے:اوباما

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر بارک اوبامہ نے کہا اہے کہ کوئی مسلمان ہو یا سکھ یا عیسائی اپنے مذہب اور عقیدے پر آزادی کے ساتھ عمل کرنا دنیا بھر کے انسانوں کا بنیادی حق ہے۔ امریکہ میں کسی بھی عقیدے سے تعلق رکھنے والے شخص پر حملہ تمام امریکیوں کی آزادی پر حملہ ہوگا اور اس طرح کے واقعات کی ہمارے معاشرے میںکوئی گنجائش نہیں ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان خیالات کااظہار امریکی صدر نے پاکستان‘ افغانستان اور بنگلہ دیش سمیت مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں دئےے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔صدر اوبامہ کا کہنا تھاکہ اولمپکس میں مسلم ممالک کی خواتین کی شرکت قابل ستائش ہے ۔

مزید : صفحہ اول