امریکہ:رپبلکن نے پال رائن کو نائب صدر کے عہدے کیلئے نامزد کر دیا

امریکہ:رپبلکن نے پال رائن کو نائب صدر کے عہدے کیلئے نامزد کر دیا

 واشنگٹن(ثنانیوز ) امریکہ کی سیاسی جماعت ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار نے نائب صدر کے عہدے کے لیے پال رائن کو نامزد کیا ہے۔بیالیس سالہ پال رائن وسکونسن سے ممبر کانگریس ہیں۔نائب صدر کے امیدوار کے لیے سینیٹر راب پورٹمین اور مینیسوٹا کے سابق گورنر ٹم پولینٹی کے نام بھی لیے جا رہے تھے۔امریکی صدارتی انتخابات رواں سال نومبر میں ہوں گے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...