وزیر اعلیٰ پنجاب کل ایک روزہ دورہ پر فیصل آباد پہنچیں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب کل ایک روزہ دورہ پر فیصل آباد پہنچیں گے

 فیصل آباد ( بیورورپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد شہباز شر یف کل 13 اگست کو ایک روزہ دورہ پر فیصل آباد پہنچیں گے جہاں وہ جھنگ روڈ پر جی سی یونیورسٹی کے نئے تعمیراتی مصنوبہ اور اس سے ملحقہ چلڈ ر ن ہسپتال سمیت صحت ¾ تعلیم اور رہائشی 7 منصوبہ جا ت کا افتتاح کریں گے اپنے دورہ فیصل آباد کے مو قع پر وہ ضلع کے مجو زہ ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیں گے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...