گوالمنڈی: 2 منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی 2 کلو چرس برآمد

گوالمنڈی: 2 منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی 2 کلو چرس برآمد

لاہور (سپیشل رپورٹر) گوالمنڈی پولیس نے دو بدنام زمانہ منشےات فروشوں کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالےت کی دو کلو چرس برآمدکرلی ہے بتاےا گےا ہے کہ اےس اےچ او گوالمنڈی غلام سقلےن گوندل نے مخبر خاص کی اطلاع پر علاقہ میں چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشےات فرشوں کاشف اور اسلم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کےا اور ان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالےت کی دو کلو چرس برآمد کروالی گرفتار ملزمان عرصہ دراز سے علاقہ میں منشےات کا کاروبار کرہے تھے اور پولیس کےلے درد سر بن چکے تھے ان ملزمان کی گرفتاری پر اےس پی سٹی ملتان خان نے اےس اےچ او اور انکی ٹےم کو شاباش دی ہے۔

مزید : صفحہ آخر