بھاٹی گیٹ، شہریوں نے جیب تراش پکڑ کر چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا

بھاٹی گیٹ، شہریوں نے جیب تراش پکڑ کر چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا

 لاہور(سپیشل رپورٹر) بھاٹی گےٹ کے علاقہ میں گورا قبرستان سے شہرےوں نے جےب تراش کو پکڑ کر چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کر دےا بتاےا گےا ہے گےا ہے کہ گورا قبرستان میں اےک مبےنہ جےب تراش شہرےوں کی جےبےں کاٹ رہا تھا کہ اس دوران اسکو شہرےوں نے پکڑ کترتشدد کےا اور بعد میں پولیس کے حوالے کر دےا ہے پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتےش شروع کر دی ہے۔

مزید : صفحہ آخر