ڈیرہ مختلف واقعات کے دوران امن کمیٹی کے رکن سمیت 2افراد جاں بحق ،1زخمی

ڈیرہ مختلف واقعات کے دوران امن کمیٹی کے رکن سمیت 2افراد جاں بحق ،1زخمی

ڈےرہ اسماعےل خان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چوبےس گھنٹوںکے دوران ڈےرہ اسماعےل خان میںدومختلف واقعات میںامن کمیٹی کے رکن سمےت دوافرادجاںبحق جبکہ اےک زخمی ہوگےا‘الگ الگ مقدمات درج۔تفصےلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدودمیںواقع سٹی سکول کے سامنے امن کمیٹی کے ممبرعبدالرحمن ولدحبےب اللہ محسوداوراسکادوست ہداےت اللہ ولدمعاذالدین محسودسکنائے توصیف آبادپرموٹرسائےکل پرسواردو افرادنے فائرنگ کردی۔فائرنگ سے عبدالرحمن محسود موقع پرجاںبحق ہوگےاجبکہ ہداےت اللہ محسودزخمی ہو گےا جسکوفوری طورپرہسپتال پہنچادیاگےا۔تھانہ کینٹ میںزخمی ہداےت اللہ محسودنے رپورٹ درج کرائی ہے کہ عبدالرحمن محسودکاتعلق امن کمیٹی سے ہے جبکہ ملزمان کاتعلق بےت اللہ محسودگروپ سے تھا۔دوسرے واقعہ میںتھانہ ےارک کی حدودمیںعلاقہ روڑی خےل میںنامعلوم افرادنے 34سالہ فضل الرحمن پرفائرنگ کردی۔فائرنگ سے فضل الرحمن زخمی ہوگےا۔بعدمیںہسپتال میںجانبرنہ ہوسکا۔اوردم توڑگےا۔تھانہ ےارک پولیس نے مقتول کے رشتہ داراحمددین نے نامعلوم ملزمان کےخلاف 302/34PPCکے تحت مقدمہ درج کرادےا۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...