امریکی فوج پاکستانی سرزمین پر قدم نہیں رکھے گی ، وزیر ستان میں مشترکہ آپریشن نہیں ہورہا ، قائم مقام امریکی سفیر

امریکی فوج پاکستانی سرزمین پر قدم نہیں رکھے گی ، وزیر ستان میں مشترکہ آپریشن ...

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں امریکہ کے قائم مقام سفیررچرڈ ہوگلینڈ نے کہا ہے کہ وزیرستان میں مشترکہ آپریشن نہیں ہورہا ہے ¾ دہشتگردی کے خلاف کارروائی کےلئے امریکی فوج پاکستانی سرزمین پر قدم نہیں رکھے گی ۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ وزیرستان میں مشترکہ آپریشن نہیں ہورہا، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کےلئے امریکی فوج پاکستانی سرزمین پر قدم نہیں رکھے گی ۔ انہوںنے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کر دار کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ امریکی میڈیا میں وزیرستان میں مشترکہ آپریشن کی باتیں درست نہیں ہیں۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...