بھارت: حامد انصاری نے نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

بھارت: حامد انصاری نے نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی(این این آئی) حامد انصاری نے بھارت کے نائب صدر کی حیثیت سے دوسری مدت کے لیے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا حلف برداری کی تقریب نئی دہلی میں ہوئی 75 سالہ حامد انصاری نے حزب اختلاف کے امیدوار جسونت سنگھ کو 254 ووٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی ہے۔راجیہ سبھا میں ہونے والی ووٹنگ کے دوران 736 ووٹ کاسٹ کیے گئے جس میں سے 490 ووٹ حامد انصاری نے اور 238 جسونت سنگھ نے حاسل کیے جبکہ 8 ووٹوں ڈالے ہی نہیں گئے۔حامد انصاری سروی پالی رادھا کرشن کے بعد دوسرے نائب صدر ہیں جن کا انتخاب دوسری بار کیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -