بھارتی ہائی کمیشن کے وفد کی گوردواہ جنم استھان کی یاترا

بھارتی ہائی کمیشن کے وفد کی گوردواہ جنم استھان کی یاترا

ننکانہ صاحب (ڈسٹرکٹ رپورٹر)انڈین ہائی کمیشن کے ایک تین رکنی وفد نے گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کی ےاترا کی وفد کی قیادت انڈین ہائی کمیشن کے سٹاف ممبر سنجے کمار نے کی وفد کی آمد کے موقعہ پر پولیس نے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کر رکھے تھے تین رکنی وفد نے گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کی ےاترا کی اور متھاٹیکی کی رسم بھی ادا کی ۔

مزید : صفحہ آخر