پشاور سے اورکزئی ایجنسی کے باپ بیٹے کی بوری بند لاشیں برآمد

پشاور سے اورکزئی ایجنسی کے باپ بیٹے کی بوری بند لاشیں برآمد
پشاور سے اورکزئی ایجنسی کے باپ بیٹے کی بوری بند لاشیں برآمد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) چمکنی کے علاقے سے اورکزئی ایجنسی کے باپ بیٹے کی بوری بند لاشیں ملی ہیں ۔

پولیس کے مطابق مشکوک بوریوں کی موجودگی کی اطلاع پر تلاشی لی تو لاشیں نکلیں جن کے پاس سے شناختی کارڈ برآمد ہوئے ہیں جن کے مطابق مرنے والوں میں باپ محمد جمیل اور اُس کا بیٹا نبی شامل ہیں جن کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے ۔ حکام کے مطابق لاشوں پر تشدد یا فائرنگ کاکوئی نشان موجود نہیں جبکہ اورکزئی ایجنسی میں حکام سے رابطہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

مزید : پشاور