کراچی : گوادا م میں آتشزدگی ، امدادی کارروائیاں جاری

کراچی : گوادا م میں آتشزدگی ، امدادی کارروائیاں جاری
کراچی : گوادا م میں آتشزدگی ، امدادی کارروائیاں جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )حسن سکوائر پر ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور کے گودام میں آگ لگ گئی ہے جس کو بجھانے کے لیے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 فائر بریگیڈ کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لیے فائربریگیڈ کاعملہ مصروف عمل ہے جبکہ آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہو سکی البتہ شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔

مزید : کراچی