لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار
لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

بارش کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد گھروں سے بارہر نکل آئی اور تفریحی مقامات پر پہنچ گئی جہاں بارش سے لطف اندوز ہوتے شہرویوں کاکہنا ہے کہ وہ بارش کاخوب مزہ لے رہے ہیں جبکہ رمضان میں بارش اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت ہے جس سے روزے کی شدت بھی کم ہوجاتی ہے۔

مزید : لاہور