پی آئی اے نے حج پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے حج پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا
پی آئی اے نے حج پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پی آئی اے نے حج کے لیے پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جبکہ پہلی پرواز 19ستمبر کے دن عازمین حج کو لے کر کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوگی۔

پی آئی اے حکام نے بتایا ہے کہ 240پروازوں کے ذریعے ایک لاکھ 25ہزار عازمین حج کو سعودی عرب لے جایا جائے گا جہاں وہ اپنا فریضہ حج ادا کریں گے جبکہ اسلام آباد، لاہور، کراچی ، پشاور ، ملتان ، سیالکوٹ اور کوئٹہ سے حج پروازیں جدہ کے لیے روانہ ہوں گی۔

مزید : بزنس