لندن اولمپکس مقابلے ختم ہو گئے، آخری میڈل لیتھونیا نے جیت لیا

لندن اولمپکس مقابلے ختم ہو گئے، آخری میڈل لیتھونیا نے جیت لیا
لندن اولمپکس مقابلے ختم ہو گئے، آخری میڈل لیتھونیا نے جیت لیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن اولمپکس کے اختتامی مقابلے میں لیتھونیا کی لاورا سادو سکیٹ نے آخری گولڈ میڈل جیت لیا ہے اور اس کے ساتھ ہی لندن اولمپکس مقابلے اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔ مقابلوں میں امریکہ 46 گولڈ میڈلز سمیت 104 میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر اور چین 38 گولڈ میڈلز سمیت 87 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...