ایرانی زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے امریکہ کی پیشکش

ایرانی زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے امریکہ کی پیشکش

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ایران میں زلزلے کی تباہ کاری اور انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کی امداد کی پیشکش کی ہے۔

وائٹ ہاﺅس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی عوام کو ایران میں شدید زلزلے کے باعث ہونے والے جانی نقصان پر افسوس ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر ایران چاہے تو امریکہ زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے تیار ہے۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...