حکومت طالبان سے مذاکرات کرے: منور حسن

حکومت طالبان سے مذاکرات کرے: منور حسن
حکومت طالبان سے مذاکرات کرے: منور حسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ حکومت کو طالبان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا پڑے گا تب ہی خطے میں امن کے حوالے سے کوئی اہم پیش رفت ہو سکتی ہے، بھارت سے مذاکرات کے لیے جو توانائیاں خرچ کی جا رہی ہیں انہیں طالبان سے مذاکرات میں لگایا جائے۔
امیرجماعت اسلامی سید منور حسن کا کہنا ہے کہ طالبان کے خلاف طاقت کا استعمال کر کے دیکھ لیا۔ خطے میں بحالی امن کے مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہیں حکومت طالبان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا فائدہ اٹھائے۔

مزید :

قومی -