مانچسٹر ‘آرم ڈے 2014 کے زیر اہتمام ایک پروقار ڈنر کی تقریب کا انعقاد

مانچسٹر ‘آرم ڈے 2014 کے زیر اہتمام ایک پروقار ڈنر کی تقریب کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (بیورورپورٹ)مانچسٹر کے مقامی ہا ل میں آرم ڈے 2014 کے زیر اہتمام ایک پروقار ڈنر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم سیاسی ‘ سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی ‘ ممبر یورپین یونین محمد افضل خان ‘ لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر سوزن کولی ‘ میئر آف اولڈھم کونسلر فدا حسین ‘ میئر آف سٹاک پورٹ کیون ھاگ ’ڈپٹی لارڈ مانچسٹر کرن فلیس ‘ نصر اللہ مغل ‘ عثمان بیگ ‘ صدیقی گروپ ‘ مرزا شبیر حسین عظمی ‘ ڈاکٹر شازیہ علی ‘ عبد اللہ حقانی ‘ فلک شیر ‘ سارش ‘ حیدرشاہ ‘ مولانا عابد غفاری مہدی ‘ زاہد عذر الدین ‘ محمد نوری ‘ قونصلر جنرل انس عراق ‘ کونسلر رب نواز ‘ سابق لارڈ میئر آف مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن ‘ کونسلر حامد علی ‘ کونسلر شوکت علی ‘ کونسلر یاسمین ڈار ‘ کونسلر فرین علی ‘ کونسلر عافیہ کمال ‘ ڈاکٹر سمنہ مغل ‘ رضیہ بالم ‘ عابدہ غزنوی ‘ بیگم نصرت احمد ‘ شاہدہ اختر ‘ صابرہ ناحید ‘ آسیہ خاں ‘ آسیہ صمن ‘ ثنا مرزا ‘ سمیت خواتین کی بھاری تعداد نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی

مزید :

عالمی منظر -