مانچسٹر ‘دختر چوہدری یوسف اور صاحبزادہ خلیق الرحمان برنلے کی شادی کی تقریب

مانچسٹر ‘دختر چوہدری یوسف اور صاحبزادہ خلیق الرحمان برنلے کی شادی کی تقریب

لندن (بیورورپورٹ )مانچسٹر کے مقامی ہال میں دختر چوہدری محمد یوسف اور صاحبزادہ چوہدری خلیق الرحمان برنلے کی شادی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں پاکستان سے رکن قومی اسمبلی چوہدری خادم حسین ‘ سابق ناظم جہلم چوہدری زمرد یعقوب ‘ سابق ایس ایس پی و چیئرمین میاں محمد بخش‘ ٹرسٹ چوہدری مشتاق حسین برگٹ ‘ چوہدری خرم برگٹ‘ سابق پی ٹی سی آفیسر گل بہادر خان یوسف ‘ چوہدری محمد شریف یعقوب ‘ کونسلر سعید اختر ‘ چوہدری فضل داد ‘ حاجی ماسٹر محمد سلیم ‘ چوہدری خالق دتہ وال ‘ چوہدری شفیق انصر ‘ چوہدری محمد اسلم ‘ سابق سول جج چوہدری اسد محمود ‘ وسیم الطاف ‘ چوہدری تاسیر احمد ‘ اعجاز احمد ‘ نجیب اللہ چوہدری ‘ سمیت دیگر معززین بھی شریک ہوئے اس موقع پر مہمانوں نے دولہا اور دولہن کے لیے ڈھیر ساری نیک خواہشات کا اظہار کیا

مزید : عالمی منظر