واشنگٹن‘میری لینڈ میں رولر کوسٹر خراب ہونے سے 2 درجن افراد پھنس گئے

واشنگٹن‘میری لینڈ میں رولر کوسٹر خراب ہونے سے 2 درجن افراد پھنس گئے

واشنگٹن(آن لائن)امریکی ریاست میری لینڈکے پارک میں رولرکوسٹرخراب ہوگئی، جس کے باعث دو درجن سے زائد افراد 45 فٹ کی بلند پر پھنس گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میری لینڈ کے پاک میں رولر کوسٹر میں اچانک خراب کے باعث درجنوں مسافر پھنس گئے ہیں۔رولرکوسٹرمیں سوارتمام غیرملکی محفوظ ہیں۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...