مانچسٹر ‘قونصلیٹ دفتر میں یوم آزادی مشاعرہ کی پررونق محفل کا اہتمام

مانچسٹر ‘قونصلیٹ دفتر میں یوم آزادی مشاعرہ کی پررونق محفل کا اہتمام

لندن (بیورورپورٹ)مانچسٹر کے قونصلیٹ دفتر میں یوم آزادی مشاعرہ کی ایک پروقار اور پررونق محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سے مہمان شاعر ڈاکٹر نثار ترابی بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے تقریب میں یورپین پارلیمنٹ کے ممبر محمد افضل خان ‘ ڈاکٹر ظہور احمد ‘ ویلفیئر اتاشی ساجد محمود قاضی ‘ یعقوب نظامی ‘ محترمہ غزل ‘ پروفیسرشیراز علی ‘ روبیہ خان ‘ کونسلر رب نواز‘ ابراہیم ‘ مسعود خالد ‘ ڈاکٹر طفیل احمد ایڈووکیٹ عالم پنوار ‘ سالیسٹرشاہد محمود ‘ کونسلر خالد حسین بری ‘ نصرت سمیت برطانیہ بھر سے نامور شعرا بھی شریک ہوئے اور اپنا اپنا کلام پیش کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی ۔

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...