مقبوضہ کشمیر : سالانہ امرناتھ یاترا ختتام پذیر ہو گئی

مقبوضہ کشمیر : سالانہ امرناتھ یاترا ختتام پذیر ہو گئی

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں ڈیڑھ ماہ تک جاری رہنے والی سالانہ امرناتھ یاتر اختتام پذیر ہوگئی ہے ۔بھارت بھر سے تقریبا چار لاکھ ہندویاتریوں نے اس دوران امرناتھ غار کی یاترا کی ۔جنوبی کشمیرمیںسالانہ امرناتھ یاترا جنوبی کشمیر میں روایتی پوجا پاٹھ اور شراون پورنما کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ گورنر این این ووہرا جو کہ امرناتھ جی شرائین بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں نے بھی چیف ایگزیکٹیو آفیسر راکیش کے گپتا کے ہمراہ غار کا دورہ کیا۔ آخری پوجاغار کے اندر کی گئی۔

مزید : عالمی منظر