تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

                      نیویارک (آئی اےن پی) عالمی منڈی مےں کاروباری ہفتے کے پہلے روز خام تیل کی قیمتوں میں ملاجلارجحان دےکھا گےا ۔پیر کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے ستمبر کیلئے سودے31سینٹ اضافے کے بعد97.65ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے ستمبر کیلئے سودے 42سینٹ کمی کے ساتھ 105.02 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...