کا شت کا ر جو ار اور با جر ہ کی کا شت ا گست میں مکمل کر لیں: ز ر عی ما ہر ین

کا شت کا ر جو ار اور با جر ہ کی کا شت ا گست میں مکمل کر لیں: ز ر عی ما ہر ین

سرگودھا (اے پی پی) ز ر عی ما ہر ین نے کا شت کا رو ں کو سفا ر ش کی ہے کہ و ہ جوا ر، با جر ہ کی کا شت ما ہ اگست میں مکمل کر لیں تا کہ ا کتو بر، نو مبرکے مہینوں میں چار ہ جات کی کمی پر قا بو پا یا جا سکے۔ جو ار کی منظور شد ہ اقسا م جے ا یس 2002ہیگا ر ی جے ا یس 263اور با جر ہ کی قسم ا یم بی 87ملی کٹ کا شت کریں ۔جو ار کی کا شت کیلئے بھاری میرا اور با جر ہ کیلئے ہلکی میرا ز مین جہاں پا نی کا نکا س ا چھا ہو کا انتخا ب کریں۔ ز مین کو 2سے 3مر تبہ ہل اور سہو گا چلا کر نر م اور بھر بھر ا کر لیں۔ جو ار کی چا ر ہ کیلئے کا شت کی گئی فصل میں بوائی کے وقت 2بور ی نا ئٹرو فاس اور دوسر ے پا نی کے ساتھ آ دھی بو ر ی یور یا کھیت میں ڈا لیں با جر ے کی فصل کیلئے بوا ئی کے و قت ایک بو ر ی ڈ ی ا ے پی اور جب کا قد ڈیڑھ تا 2فٹ ہو جا ئے تو ایک بور ی یو ر یا کھیت میں ڈا لیں جو ار اور با جر ہ کی چا ر کیلئے کا شت کی گئی فصلا ت میں گو ڈ ی کی ضرورت نہیں ہو تی البتہ غلہ کیلئے کا شتہ فصلا ت کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے گو ڈی ضرور کریں ۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...