آ م کی پنیر ی تیا ر کر نے کیلئے ا گست کا مہینہ مو زو ں ہے: ما ہر ین

آ م کی پنیر ی تیا ر کر نے کیلئے ا گست کا مہینہ مو زو ں ہے: ما ہر ین

سرگودھا (اے پی پی) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق آ م کی پنیر ی تیار کر نے کیلئے مو زوں وقت جو لا ئی ،اگست کا مہینہ ہے ۔نر سر ی کا شت کر نے سے قبل ہموا ر کھیت میں گو بر کی گلی سڑ ی کھا دڈا لیں میرا ز مینوں میں 8تا 10ٹرالی گو بر کی کھاد 10بو ری ا یس ا یس پی اور دو بو ری ا یس او پی فی ایکڑ ڈا ل کر آ بپاشی کریں نر سر ی وا لی ز مین میں سڑ کیں اور راستے بنا ئیں تا کہ نر سری میں ہو نے وا لے تمام کا شتی ا مو ر اور آخر میں پو دوں کی ترسیل آسانی سے ہو سکے جس جگہ آ م کی نر سری لگا نا مقصو د ہو تو ا س کے قر یبی کھیت کے ا یک حصے کو چھوٹی کیا ریوں میں تقسیم کر د یں ۔

صحت مند پو د وں کے حصو ل کیلئے بیج کا ہونا ضرور ی ہے ا یک ایکڑ نرسر ی سے 35سے 40ہزا ر پو د ے تیا ر کیے جا تے ہیں۔ا یسی ز مین جس کا کیمیائی تعا مل 5.5تا 7.5تک ہو آ م کی نر سر ی کیلئے مو زوں ہے نر سر ی کا شت کر نے سے قبل ز مین اور پا نی کا تجز یہ کرا ئیں کیونکہ آم کے صحت مند پودے تیا ر کر نے کے زمین میں مو جو د نمکیات ز مینی تعا مل اور غذا ئی اجزا ءکی دستیا بی کے با ر ے میں مکمل علم ہو نا بہت ضرور ی ہے نر سر ی کیلئے جزو ی سا یہ دا ر جگہ بہت ضروری ہے

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...