شفقت چیمہ نے منفی کردار کی بجائے مثبت کردار ادا کرنے کےلئے کوششیں شروع کر دیں

شفقت چیمہ نے منفی کردار کی بجائے مثبت کردار ادا کرنے کےلئے کوششیں شروع کر ...

لاہور(اے پی پی)فلموں کے نامور اداکار شفقت چیمہ نے اب پھر فلموں میں منفی کرداروں کے بجائے مثبت کردار ادا کرنے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔شفقت چیمہ کا موقف ہے کہ اب وہ فنی تجربے کے حوالے سے اس قابل ہوگئے ہیں کہ رائیٹرز ان کے لیے نت نئے اور منفرد کردار لکھیں تاکہ مجھے بھی کام کرنے کا مزا آئے۔انہوں نے کہا کہ اب ہمارے ہاں عالمی معیار کی فلمیں بن رہی ہیں اس لیے ہمارے کرداروں میں بھی نیا پن آنا ضروری ہے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...