سنگھم ریٹرنزشاندار فلم ثابت ہوگی¾اجے دیوگن

سنگھم ریٹرنزشاندار فلم ثابت ہوگی¾اجے دیوگن
 سنگھم ریٹرنزشاندار فلم ثابت ہوگی¾اجے دیوگن

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی( نیٹ نیوز)باﺅجی را ﺅسِنگھم مجرموں کا صفایا کرنے کو تیار ہے ¾سِنگھم ریٹرنز ریلیز کے بالکل قریب ہے۔ممبئی میں ہونے والی سِنگھم ریٹرنزکی تشہیری مہم میں فلم کی کاسٹ اپنی محنت اور شائقین کو سینما گھروں تک لانے کیلئے پر امید دکھائی دی۔کرینہ کپور کافی عرصے سے انڈسٹری سے دور ہیں لیکن اپنی نئی فلم کو لے کر وہ کافی پر جوش ہیں۔ایک بھارتی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں بیبو کا کہنا تھا کہ انہیں فلموں میں ایکشن سین ناپسند ہیں اور وہ اس قسم کے مناظر عکس بند کرانے سے اجتناب برتتی ہیں لیکن ہدایتکار روہت سیٹھی کی بات کچھ مختلف ہے۔

مزید : کلچر