تعداد کی بجائے معیاری کام کو ترجیح دیتا ہوں‘ عجب گل

تعداد کی بجائے معیاری کام کو ترجیح دیتا ہوں‘ عجب گل

کراچی(آن لائن) معروف اداکار عجب گل نے کہا ہے کہ معیاری فلمیں میری ترجیح ہوتی ہیں‘ لوگ نئی سوچ اور نیا سٹائل پسند کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہ اکہ اگ ڈائریکٹرز‘ اداکاروں اور سکرپٹ رائٹرز میں ہم آہنگی ہو اور ڈائریکٹر ان تمام لوگوں سے بھرپور طریقے سے کام لے تو فلم ضرور کامیاب ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری آنے والی فلم ”دفتر“ پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک اچھی اور معیاری فلم ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلم پاکستانی عوام کو ضرور پسند آئے گی۔

مزید : کلچر