پروانہ سینما گھر فلم انڈسٹری کےلئے ایک سنگ میل ثابت ہوگا

پروانہ سینما گھر فلم انڈسٹری کےلئے ایک سنگ میل ثابت ہوگا
پروانہ سینما گھر فلم انڈسٹری کےلئے ایک سنگ میل ثابت ہوگا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 لاہور( کلچرل رپورٹر)سیالکوٹ میں قائم ہونے والا پروانہ سینما گھر فلم انڈسٹری کےلئے ایک سنگ میل ثابت ہوگا اور یہ اچھے سینما گھروں میں ایک بہترین سینماءشمار کیا جائے گا اس حوالے سے خصوصی تقریب میں شوبز اور دیگر شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اس موقع پر اس سینماءگھر کے اجراءپر خوشی کا اظہار کیا کہ اس سینما گھر کا اضافہ خوش آئند ہے جہاں پر شائقین کے لئے تمام سہولیات دستیاب ہیں اور اس سے مستقبل میں بہت فائدہ حاصل ہوگا اس میں جدید ٹیکنالوجی سے شائقین مستفید ہوسکیں گے یاد رہے کہ یہ سیالکوٹ میں قائم ہونے والا پہلا تھری ڈی سینماءگھر ہے ۔

مزید : کلچر