اداکارہ کیٹی پرائس نے شوہر کیئرن ہیلرسے صلح کرلی
نیو یارک ( نیٹ نیوز)سابق ماڈل کیٹی پرائس نے شوہر کیئرن ہیلرکیلئے جھوٹ پکڑنے والا ٹیسٹ کروایا۔تفصیلات کے مطابق کیٹی جس نے کچھ عرصہ پہلے اپنے پانچویں بچے کو جنم دیا ¾نے اپنے شوہر سے اس کے وفادار ہونے کے اقرار کے بعد دوبارہ مفاہمت کرلی ۔لیکن ماڈل کا اصرار ہے کہ دوبارہ صلح پر راضی کرنے سے پہلے وہ میرے ساتھ مخلص تھے حتی ٰ کہ اس کے جھوٹ کو پکڑنے کیلئے اس نے جھوٹ پکڑنے والے آلات کے ذریعے بھی پتہ لگا لیا۔کیئرن ہیلر نے کہاکہ یہ سب سے برا مرحلہ تھا ،میں نے انرجی ڈرنکس کا بھی استعمال کیا ¾سانس لینا بھی آہستہ کردی ¾میں نے وہ سب کچھ کیا جو میں کرسکتا تھا تاکہ میں بچ سکوں لیکن میں کامیاب نہیں ہوسکا اور سچ کہنا پڑا۔