دیر سے شادی کرنے کے فیصلے پر خوش ہوں، ہیلن میرن

دیر سے شادی کرنے کے فیصلے پر خوش ہوں، ہیلن میرن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس( نیٹ نیوز) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ ہیلن میرن کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ انہوں نے دیر سے شادی کی۔ ہیلن میرن نے کہا کہ اگر وہ پہلے یا جلدی شادی کرلیتی تو انہیں یقین ہے کہ وہ شادی ناکام ہو جاتی۔ 69سالہ ہیلن میرن نے 52 سال کی عمر میں شادی کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ٹیلر ہیک فورڈ بڑے مشکل مزاج کے ہیں اگر وہ پکی عمر کی نہ ہوتی تو ان کے ساتھ گزارا بہت مشکل ہو جاتا۔

مزید :

کلچر -