سازگولڈ پروڈکشنز اگست میں ملی نغموں پر مشتمل البم”آبروئے وطن“ریلیز کرے گی

سازگولڈ پروڈکشنز اگست میں ملی نغموں پر مشتمل البم”آبروئے وطن“ریلیز کرے گی
سازگولڈ پروڈکشنز اگست میں ملی نغموں پر مشتمل البم”آبروئے وطن“ریلیز کرے گی

لاہور(فلم رپورٹر)معروف ریلیزنگ کمپنی ساز گولڈ پروڈکشنز اگست میںملی نغموں پر مشتمل ویڈیو البم”آبروئے وطن“ریلیز کرے گی۔تفصیلات کے مطابق اس خصوصی البم میں گلوکارہ فریحہ پرویز،جواداحمد،ملکو،ابراہیم فیض،نرمل شاہ،افی جان،چندوکے ملی نغمے شامل کیئے جائینگے۔اس البم کو ویڈیو پر ملک بھرمیں ریلیز کیا جائیگا۔اس البم کے بیشتر ویڈیوز کی ڈائریکشن ملک آصف شہزاد اور بابر بخاری نے دی ہے جبکہ اس کے پروڈیوسر ملک آصف شہزاد ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...