بگ باس میں شریک نہیں ہو رہی، امیشا

بگ باس میں شریک نہیں ہو رہی، امیشا
بگ باس میں شریک نہیں ہو رہی، امیشا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکرہ امیشا پٹیل نے ریالٹی شو بگ باس کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ امیشا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ بگ باس سیزن ایٹ میں شرکت نہیں کررہی کیونکہ وہ ایک متنازعہ ریالٹی شو ہے۔ اور ان کا کبھی بھی بگ باس کے کسی سیزن میں شرکت کا ارادہ نہیں ۔ 38 سالہ امیشا نے بتایا کہ وہ اپنی نئی فلم ”دیسی میجک“ میں مصروف ہے جس میں ان کے مقابل زاید خان ہیں۔

مزید : کلچر