بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز،ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹےم کا اعلان

بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز،ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹےم کا اعلان

کنگسٹن ( نیٹ نیوز) ڈیوائن براوو انجری سے نجات پانے کے بعد ویسٹ انڈین ٹیم کی قیادت کریں گے، وہ 20 اگست سے بنگلہ دیش کیخلاف ہوم ون ڈے سیریز میں میزبان ٹیم کی باگ ڈورسنبھال لیں گے۔ان کے علاوہ اسٹار آل رانڈر کرس گیل،کیرون پولارڈ اورکیمار روئچ کی بھی محدود اوورزکے کیریبیئن اسکواڈ میں واپسی ممکن ہوگئی ہے، مارچ میں انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریزکھیلنے والے کیرون پاول، مارلون سیموئلز اور ڈیوائن اسمتھ سلیکٹرز کا اعتماد برقرار نہیں رکھ پائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...