لانڈھی میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق،2زخمی

لانڈھی میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق،2زخمی
لانڈھی میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق،2زخمی

  

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)لانڈھی کے علاقے سکوائر میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی جس سے3افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ،ریسسکیو  اداروں نے زخمیوں کو ہسپتال  منتقل کر دیا ہے جبکہ پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر لاشیں قبضے میں لے کر انہیں پوسٹمارٹم کے سول ہسپتال بھجوا دیا اور ملزمان کی تلاش کے لئے کارروائی شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت علی اور  یونس  کے نام سے جبکہ زخمیوں میں سے ایک کی شناخت اکمل کے نام سے ہوئی ہے ،باقی زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کی شناخت کے کوشش کی جا رہی ہے۔

مزید : کراچی