آسٹریلیا اور جنوبی افریقا اے کے درمیان چار روزہ کرکٹ میچ 14 اگست سے شروع ہوگا

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا اے کے درمیان چار روزہ کرکٹ میچ 14 اگست سے شروع ہوگا

سڈنی ( نیٹ نیوز) آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا چار روزہ کرکٹ میچ 14 سے 17 اگست تک ٹونی آئرلینڈ سٹیڈیم، ٹاﺅنسولی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم جنوبی افریقا کو دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، جنوبی افریقا نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی