سابق ویسٹ انڈین بلے باز گس لوگی ٹرینیڈاڈ کے کوچ مقرر

سابق ویسٹ انڈین بلے باز گس لوگی ٹرینیڈاڈ کے کوچ مقرر

پورٹ آف سپین( نیٹ نیوز)سابق ویسٹ انڈین بیٹسمین گس لوگی کو ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کردیا گیا ۔نو منتخب آفیشل کا کہنا تھا کہ وہ ٹرینیڈاڈ کرکٹ کیلئے کام کرنے پر خوش اور نوجوان باصلاحیت کھلاڑیوں کی رہنمائی کے حوالے سے خاصے پر جوش ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی