پرائس مجسٹریٹوں کے 579دکانوں پر چھاپے،66دکانداروں کے چالان

پرائس مجسٹریٹوں کے 579دکانوں پر چھاپے،66دکانداروں کے چالان


لاہور ( اپنے نمائندہ سے)ڈی سی او کی ہدایت پرپرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں اورذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے579دکانوں کو چیک کیا اور گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے 66 دکانداروں کے چالان کیے جبکہ 56,300 روپے جرمانہ عائد کیا گیا02 افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروائے گئے اور02افراد کو گرفتار کروایا گیا ڈی سی او نے کہا کہ شہر بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پوری طرح متحرک ہیں اور کسی کو گرانفروشی یا ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...