عمران خان بے بنیاد الزام تراشی کر رہے ہیں:افتخار چوہدری

عمران خان بے بنیاد الزام تراشی کر رہے ہیں:افتخار چوہدری
عمران خان بے بنیاد الزام تراشی کر رہے ہیں:افتخار چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کوئٹہ (ما نیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے عمران خان بے بنیاد الزام تراشی کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر رد عمل کاا ظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران کے پاس میرے نوٹس کا جواب نہیں ہے اوروہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے والی حرکتیں کر رہے ہیں،انہوں نے بتایا کہ عمران خان کو رجسٹرار کے کہنے پر نوٹس دیا تھا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -