وفاقی اردو یونیورسٹی سب کیمپس لاہور نے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

وفاقی اردو یونیورسٹی سب کیمپس لاہور نے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

شاہدرہ (پ ر) وفاقی اردو یونیورسٹی سب کیمپس لاہور کے ڈائریکٹر سید نعیم امجد نے یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا انہوں نے تمام سٹوڈنٹس کو مطلع کیا ہے کہ وہ یونیورسٹی کے واجبات ادا کریں اور اپنے رول نمبر سلپ یونیورسٹی کے سگیاں کیمپس سے وصول کریں گرایجویشن اور ماسٹر کلاسز کے امتحانات 22 اگست ، بی ایس سی الیکٹریکل انجینئرنگ اور بی ایس سی ایس ، لاءاور ایم فل ستمبر کے آخر میں ہونگے پی ایچ ڈی کی تمام کلاسز کے ماہ اکتوبر میں ہونگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4