تحریک صراطِ مستقیم کے زیر اہتمام ہونےوالی ریلی ملکی حالات کے پیش نظر ملتوی

تحریک صراطِ مستقیم کے زیر اہتمام ہونےوالی ریلی ملکی حالات کے پیش نظر ملتوی

لاہور(سٹاف رپورٹر)تحریک صراطِ مستقیم کے زیر اہتمام آج فلسطین زندہ باد ہونے والی ریلی ملکی حالات کے پیش نظر ملتوی کر دی گئی ہے جبکہ 19اگست کو فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بہت بڑی ریلی نکالی جائے گی جس میں اہلسنّت کی تمام جماعتیں شریک ہوں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4