یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز میں تر بیتی ورکشا پ کا آغاز

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز میں تر بیتی ورکشا پ کا آغاز

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر( یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گزشتہ روز ایڈمنسٹریٹو آفیسرز کے لئے "انڈیجینس آن کیمپس ٹریننگ" کے مو ضو ع پرچھ رو زہ تر بیتی ورکشا پ شروع ہوئی جس کاانعقاد ویٹرنری یونیورسٹی کے فیکلٹی آف لائف سائنسز بز نس مینجمنٹ نے ہائیر ایجو کیشن کمیشن کے تعا ون سے کیا وائس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا نے گڈ گورننس کے موضوع پر لیکچر دیا اور اس کے مختلف پہلوﺅں پر روشنی ڈالی ڈین فیکلٹی آف لائف سائنسز بز نس مینجمنٹ پرو فیسر ڈاکٹرنسیم احمد اور رجسٹرار ڈاکٹرمحمد افضل نے لکھنے اور انتظامی مہا رتوں کے موضوع پر لیکچرز دیئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...