اسلامی تحریک طلباءتحفظ نظریہ پاکستان سیمینارز کا اہتمام 14اگست کو کرے گی

اسلامی تحریک طلباءتحفظ نظریہ پاکستان سیمینارز کا اہتمام 14اگست کو کرے گی

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر ) اسلامی تحریک طلباءپاکستان 14اگست کو تحفظ نظریہ پاکستان سیمینارز کا اہتمام ملک بھر کے تمام یونٹس میں کرے گی جس میں مقررین نظریہ پاکستان پر روشنی ڈالیں گے ترجمان تحریک محمدعدنان کے مطابق لاہور میں مرکزی تقریب نشتر ٹاﺅن میں انعقاد پذیر ہوگی جسکی صدارت صدر اسلامی تحریک طلباءشاہد نذیرکریں گے جبکہ خصوصی خطاب امیر طلباءچیئرمین تحریک غلام عباس صدیقی کا ہوگا علاوہ ازیں دیگر دانشور،سکالرز بھی سیمینار میں خطاب فرمائیں گے اس روز راوی ٹاﺅن لاہور کے زیر اہتمام بھی سیمینار منعقد ہوگاسیمینار سے محمد عارف،محمد عدنان،محمد شبیر خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...