رکشہ، ٹیکسی ڈرائیور یونین کا آزادی مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

رکشہ، ٹیکسی ڈرائیور یونین کا آزادی مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(پ ر) آزادی مارچ کے سلسلہ میں رکشہ، ٹیکسی ڈرائیور یونین فیڈریشن پنجاب کا اجلاس محمد رضوان صابر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ملک گلزار، سعید احمد ساگر، ملک سرور اعوان اور دیگر عہدیداروں و ڈرائیورز نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین محمد رضوان صابر نے کہا کہ آزادی مارچ میں رکشہ ٹیکسی ڈرائیورز حصہ نہیں لیں گے ملک کی خوشحالی، ترقی اور بقاءجمہوریت کے ساتھ ہی ے آل پنجاب رکشہ ٹیکسی ڈرائیور یونینز فیڈریشن پنجاب میاں نوازشریف اور شہباز شریف کے ساتھ شانہ بشانہ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4