حبس بے جا کی درخواست خارج

حبس بے جا کی درخواست خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار )ایڈیشنل سیشن جج نے شہری کی جانب سے دائر حبس بے جا کی درخواست خارج کر دی فاضل عدالت میں شہری عمران نے دائردرخواست میں مو¿قف ا ختیار کررکھا تھا کہ سائل کی بیوی کو اس کے ماں باپ نے غیر قانونی طور پر گھر میں مبحوس کر رکھا ہے تاہم عدالت سے استدعاہے کہ سائل کی بیوی کوبازیاب کروا نے کا حکم دیا جائے فاضل عدالت کے حکم پر ایس ایچ او ہربنس پورہ نے (ص) کو عدالت کے روبرو پیش کیا جس نے عدالت میں بیان دیا کہ اسکا عمران سے کوئی تعلق نہیں ہے جس پرعدالت نے خاتون کے بیان پر اسے ماں باپ کے ساتھ جانے کی اجازت دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔