تہرے قتل میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج

تہرے قتل میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج

لاہور(نامہ نگار )ایڈیشنل سیشن جج نے تہرے قتل میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج کردی استغاثہ کے مطابق ملزم جہانگیر کے خلاف تین افراد کو قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش مکمل کرکے چالان عدالت میں جمع کروارکھا ہے ۔ملزم کی جانب سے عدالت میں درخواست ضمانت دائر کی گئی جسے فاضل جج نے وکلاءکے دلائل سننے کے بعد خارج کردیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4